"چو یون فات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
سنہ 2014ء میں چو ہانگ کانگ میں دوسرے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار تھے، کمائی 170 ملین ہانگ کانگ ڈالر (21.9 ملین امریکی ڈالر) تھی۔<ref>{{cite web |title= Louis Koo is 2014's highest-earning celebrity |url= https://sg.entertainment.yahoo.com/news/louis-koo-2014s-highest-earning-celebrity-084700642.html |publisher= Yahoo! News Asia |date= 29 December 2014 |accessdate= 29 December 2014 |deadurl= yes |archiveurl= https://web.archive.org/web/20141230101402/https://sg.entertainment.yahoo.com/news/louis-koo-2014s-highest-earning-celebrity-084700642.html |archivedate= 30 December 2014 |df= }}</ref> ذرائع کے مطابق ان کے پاس کل مالیت 5.6 بلین ہانگ کانگ ڈالر (714 ملین امریکی ڈالر) ہے۔<ref>https://shanghai.ist/2018/10/15/chow-yun-fat-lives-on-just-100-a-month-will-leave-entire-714-million-fortune-to-charity/</ref>
==نجی زندگی==
چو نے دو مرتبہ شادی کی؛ پہلی شادی سنہ 1983ء میں [[کینڈیس یو]] سے کی تھی جو ایک ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، یہ شادی نو مہینوں تک چل سکی۔ سنہ 1986ء میں چو نے ایک [[سنگاپور]]ی خاتون جیسمین تان سے شادی کی۔ دونوں کی سنہ 1991ء میں بیٹی پیدا ہوئی۔ چو کی ایک دینی بچی (goddaughter)، سیلین این جی (Celine Ng) ہے جو چکی ڈک (Chickeeduck)، مک ڈونلڈز، ٹوائز 'آر' اَس اور دیگر کمپنیوں کے لیے چائلڈ ماڈل کے طور پر کام چکی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}