"ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تبصرہ: تین صارفین کے تبصروں پر ناچیز کی حقیر رائے
سطر 29:
::صارفین براہ مہربانی جھگڑے والے سارے کام ویکیپیڈیا تبادلہ خیال پر ہی کیا کریں۔ ٹیلی گرام اور وٹس ایپ میں تمام صارفین فعال نہیں۔ یہاں بندہ بچ بچاؤ تو کرا دیتا ہے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 10:38، 31 مارچ 2019ء ([[UTC|م ع و]])
::: میں اس معاملے سے لا علم ہوں۔ کیا معاملہ ہے کوئی بتا سکتا ہے؟ --[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:14، 1 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
;صارفین کے تبصرون پر ناچیز کی رائے ([[صارف:Hindustanilanguage]])
:[[صارف:محمد شعیب]]
محترم، ''نامزد شدہ صارف اس اختیار کو قبول کرنے سے انکار کر چکا ہے'' (یعنی آپ خود)، مگر تعجب ہے کہ آپ کی برقی دستخط آج بھی یہ کہتی ہے کہ [[فائل:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]] (یہ صارف منتظم ہے)۔ ثانیًا تجویز میں آپ کے دوبارہ اختیارات کے حصول کی بات کہی گئی ہے۔ تو اس تجویز کو تسلیم کرتے ہوئے ہی کو دونوں اختیارات تفویض کیے جا سکتے ہیں، یا پھر آپ چاہیں تو منتظم کے لیے ایک اور رائے شماری کی جا سکتی ہے اور پھر ان دونوں پر یکساں عمل کیا جا سکتا ہے۔ تیسرے نکتے کے ضمن میں بندہ عرض گزار ہے کہ چاہے یہ رائے شماری ہو یا اس سے قبل کی کوئی رائے شماری، آپ پر آپ کی اردو ویکی پیڈیا کمیونیٹی نے اعتماد ظاہر کیا تھا۔ آپ بے شک ہر اختیار سے دست بردار ہو سکتے ہیں، مگر اردو ویکی پر گفتگو کیے بغیر سیدھے میٹا پر جا کر آپ نے ہم سب کے اعتماد کا کہاں تک لحاظ رکھا ہے؟ اور اگر یہ موجودہ رائے شماری کو آپ نظر انداز کر دیں گے تو کیا آپ ہم سب کو حقیر اور خود کو کہیں زیادہ اعلٰی مقام ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
:[[صارف:امین اکبر]]
بھائی، جہاں تک مجھے علم ہے، جو بھی ناتفاقی ہوئی ہے، وہ محض ویکی پیڈیا پر ہی کسی تبادلہ خیال پر ہوئی ہے۔ اگر کہیں سوشیل میڈیا پر بھی کچھ ہوا ہے، تو اس کا مجھے علم نہیں ہے۔
:[[صارف:Arif80s]]
یہ نااتفاقی ایک مضمون کے عنوان کو بدلنے کو لے کر ہے۔ اس پر کسی صارف نے شعیب صاحب کو کچھ ایسا کہا کہ وہ سارے اختیارات ترک کر چکے تھے۔--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 09:56، 4 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])