"مسلمانان اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''مسلمانان اندلس''' یا '''مورو''' یا '''مورز''' ([[انگریزی زبان]] میں: ''Moors'') ان مسلمانوں کو کہتے ہیں جو مغربی [[افریقا]] اور [[مراکش]] سے [[جزیرہ نما آئبیریا|آئبیریا]] (موجودہ [[ہسپانیہ]] اور [[پرتگال]]) میں آ کر آباد ہو گئے۔ ان مسلمانوں کے رسم و رواج اور طرز رہن سہن کو '''مورش''' یا '''[[اصطباغی]]''' کہتے ہیں۔
 
== تاریخ ==
 
[[فائل:MoorishAmbassador to Elizabeth I.jpg|تصغیر|بائیں|ملکہ برطانہ کی طرف مورش سفیر]]
سطر 17:
== ماخذ ==
 
رومی لفظ مور(Maur ) شمالی [[افریقا]] نسل کے باشندوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جو جدید [[تونس|تیونس]] کے مغرب میں ہے۔ قدیم اور جدید مورخوں اور مصوروں نے انکیان کی ایسی کئی خصوصیات کو ابھارا ہے جو آج کے جدید معاشروں میں بھی ہیں۔ اس کے مقابلہ میں مزید جنوب میں رہنے والے ایتھوپیائی باشندوں کو 'ایتھیوپس' (Aethiopes ) اور مصریوں کو 'آئجپتس' (Aegyptus) کہا جاتا تھا۔ ان میں کئی رنگ و نسل کے لوگ شامل تھے۔ ڈاکٹر [[کےئتا]] (Dr. Keita) کے مطابق یہ سب مقامی ہی تھے، چاہے انکا رنگ سفید تھا یا ان کے بال سفید تھے۔ یہ خصوصیات اس علاقہ کی اپنی تھیں نہ کہ یہاں آ کر آباد ہونے والے یورپی (یونانی، رومی وغیرہ) یا عربوں کی وجہ سے ۔
 
== بحث و تحقیق ==
سطر 36:
{{سامی موضوعات}}
 
[[زمرہ:مسلمانان اندلس| ]]
[[زمرہ:افریقیہ]]
[[زمرہ:الاندلس]]