"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حلیہ+
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
'''عبد اللہ بن مسعود''' (عربی: {{ع}}'''عَبْدُ اللهِ بنُ مَسْعُوْدِ بنِ غَافِلِ بنِ حَبِيْبٍ الهُذَلِيُّ''' {{ف}} ) حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے جلیل القدر اصحاب میں سے تھے۔ براویتے آپ سے پہلے صرف پانچ افراد نے [[اسلام]] قبول کیا اس لیے آپ [[سابقون الاولون]] میں شامل ہیں۔ آپ نے [[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] سمیت ہر بڑے غزوہ میں شرکت کی۔
 
== حلیہ ==
جسم لاغر، قد کوتاہ، رنگ گندم گوں،گوں اور سر پر کانوں تک نہایت نرم و خوبصورت زلف عبد اللہ ابن مسعود اس کو اس طرح سنوارتے تھے کہ ایک بال بھی نہ بکھرنے پاتا تھا۔<ref>سیر اعلام النبلاء از شمس الدین ذہبی ج 3، ص 219</ref> ان کی ٹانگیں نہایت پتلی تھیں عبد اللہ بن مسعود ان کو ہمیشہ چھپایا کرتے تھے ایک مرتبہ حضور {{درود}} کے لیے مسواک توڑنے کے لیے پیلو کے درخت پر چڑھے تو ان کی پتلی ٹانگیں دیکھ کر لوگوں کو بے اختیار ہنسی آ گئی۔ آپ {{درود}} نے فرمایا: ”تم ان کی پتلی ٹانگوں پر ہنستے ہو حالانکہ یہ قیامت کے روز میزانِ عدل میں احد پہاڑ سے بھی زیادہ بھاری ہوں گی۔<ref>سیر اعلام النبلاء از شمس الدین ذہبی ج 3، ص 211</ref>
 
== حالات ==
سطر 25:
[[زمرہ:ساتویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:صحابہ]]
 
[[زمرہ:مکی شخصیات]]
[[زمرہ:مہاجرین حبشہ]]