"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
'''شیخ تاج الدین عبد الرزاق''' [[شیخ عبدالقادر جیلانی]] کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 18 ذیقعد 528 ہجری میں بروز اتوار کو بغداد شریف میں ہوئی۔ آپ کا اسم گرامی عبد الرزاق کنیت ابوالفراح اور عبد الرحمن ہے۔ آپ کا لقب تاج الدین ہے۔ آپ غوث پاک کے پانچویں صاحبزادے ہیں۔ آپ کی تعلیم و تربیت غوث پاک سید عبد القادر جیلانی نے کی۔ انہی سے آپ کو بیعت و خلافت کا شرف بھی حاصل تھا۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-syed-abu-bakr-tajuddin-abdul-razzaq-bin-ghous-e-azam مختصر تذکرہ]</ref>
 
== ولادت ==
سطر 24:
* سید جمال اللہ حیات المیر زندہ پیر۔
== وفات ==
عبد الرزاق کی وفات 6 شوال [[603ھ]] بمطابق [[1206ء]] ہے۔ انکا مزار مبارک بغداد میں بابِ الحرم کے قریب امام [[احمد بن حنبل]] کے مزار کے ساتھ تھا۔ [[دریائے دجلہ]] کے بہاؤ اور کٹاؤ کے باعث یہ دونوں مزارات ناپید ہیں۔ آپ نے ایک کتاب بھی تصنیف فرمائی جو ''جلا الخواطر'' کے نام سے معروف ہے۔<ref>تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ109 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==