"جمیل نقش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
1939'''جمیل میںنقش''' ہندوستانایک کےپاکستانی شہرمصور [[کیرانہ]] اترپردیش میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد [[پاکستان]] منتقل ہو گئے۔ انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلہ لیا۔ جہاں انہوں نے استاد حاجی شریف سے منی ایچر مصوری کی تربیت لی.تھے۔ معروف [[مصور]] نے اپنے کام سے خوب نام کمایا اور فن مصوری میں الگ پہچان بنائی، ان کے فن پاروں سے نئی فکر، نئی سوچ اور نیا انداز نمایاں ہوتا ہے۔
 
[[جمیل نقش]] نے کئی [[کیلی گرافی]] کے شاہکار تخلیق کیے اور متعدد کتابوں کے سرورق بنائے۔ [[جمیل نقش]] کی [[مصوری]] کی خاص بات عورت اورکبوتر کا استعارہ تھا۔ انہوں نے [[اسلامی خطاطی]] میں بھی اپنا جداگانہ اسلوب وضع کیا۔
== ابتدائی زندگی ==
[[جمیل نقش]] کے بے مثال کام کی نمایش پاکستان، بھارت، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں ہوئی، 1960ء سے 1968ء کے درمیان وہ مشہور ادبی جریدے [[سیپ]] کے شریک مدیر بھی رہے۔
1939 میں ہندوستان کے شہر [[کیرانہ]] اترپردیش میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد [[پاکستان]] منتقل ہو گئے۔ انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلہ لیا۔ جہاں انہوں نے استاد حاجی شریف سے منی ایچر مصوری کی تربیت لی۔
== فنی زندگی==
[[جمیل نقش]] نے کئی [[کیلی گرافیخطاطی]] کے شاہکار تخلیق کیے اور متعدد کتابوں کے سرورق بنائے۔ [[جمیل نقش]] کی [[مصوری]] کی خاص بات عورت اورکبوتراور کبوتر کا استعارہ تھا۔ انہوں نے [[اسلامی خطاطی]] میں بھی اپنا جداگانہ اسلوب وضع کیا۔
 
[[جمیل نقش]] کے بے مثال کام کی نمایش پاکستان، بھارت، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں ہوئی، 1960ء سے 1968ء کے درمیان وہ مشہور ادبی جریدے [[سیپ]] کے شریک مدیر بھی رہے۔
جمیل نقش نے 1970ء سے 1973ء تک [[پاکستان پینٹرز گلڈ]] کی صدارت کا منصب بھی سنبھالا۔
نامور مصور جمیل نقش کی پینٹنگ [[موہٹہ پیلس میوزیم]] میں بھی رکھی گئی جو ایک زندہ آرٹسٹ کے لیے انوکھا اعزاز تھا، جمیل نقش کو 1989ء میں صدارتی [[تمغائے حسن کارکردگی]] اور 2009ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔
== وفات ==
[[16مئی16 مئی]] [[2019ء]] کو بعارضہ نمونیا، سینٹ میری ہسپتال [[لندن]] میں بعمر 80 سال وفات پائی، لندن میں ہی تدفین کی گئی،