"جمیل نقش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
نامور مصور جمیل نقش کی پینٹنگ موہٹہ پیلس میوزیم میں بھی رکھی گئی جو ایک زندہ آرٹسٹ کے لیے انوکھا اعزاز تھا، جمیل نقش کو 1989ء میں صدارتی [[تمغائے حسن کارکردگی]] اور 2009ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔
== وفات ==
[[16 مئی]] [[2019ء]] کو بعارضہ نمونیا، سینٹ میری ہسپتال [[لندن]] میں بعمر 80 سال وفات پائی، لندن میں ہی تدفین کی گئی،گئی۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{تمغا برائے حسن کارکردگی}}