"حرکت دوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:معدی معوی سبیل بجانب زمرہ:معدی امعائی حلقہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
تمعج'''حرکت دوری''' یا '''امعائی حرکت''' (peristalsis) [[حیات|جانداروں]] کے نالی نما [[عُضو|اعضاء]] (جیسے [[آنت]] و [[معدہ]] وغیرہ) میں پیدا ہونے والی حرکات کو کہا جاتا ہے،
(فعلیات) حرکت دوری؛ ایک نلکی جیسے عضلاتی عضویہ؛ نظام کے سکڑنے اور پھیلنے کی خود کار حرکت، جیسے انتڑیاں جو آہستہ آہستہ فضلے کو آگے بڑھاتی ہیں؛ امعائی حرکت۔<ref>[http://www.nlpd.gov.pk/lughat/search.php ْQaumi English Urdu Dictionary - قومی انگریزی اردو لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اگر آسان وضاحت کی جائے تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ حرکات کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جیسے کوئی [[حشرات|کیڑا]] (مثال کے طور پر [[کیچوا]] وغیرہ) رینگتا ہے۔ ان حرکات کا اظہار کرنے والے سب سے نمایاں اعضاء، [[معدی مِعَوِی سبیل|معدی معوی سبیل]] سے تعلق رکھتے ہیں جسے عام طور پر غذائی نالی بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ اس [[سبیل|سبیلحلقہ (tract)]] میں موجود اعضاء ایک طویل نالی کی صورت میں ہوتے ہیں جس میں سے [[غذا]] کا گزر واقع ہوتا ہے، ان اعضاء کی دیواروں میں موجود [[طولی عضلات|طولی (longitudinal)]] اور [[دائری عضلات|دائری (circular)]] [[عضلات|عضلات یا muscle]] مربوط طور پر یوں سکڑتے اور پھیلتے ہیں کہ نتیجہ غذا کو دھکیلنے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==