"نزول عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
== مقام نزول ==
حضرت [[ابوہریرہ|ابوہریرہ رضی اللہ عنہ]] سے ایک روایت [[صحیح مسلم]] میں مروی ہے کہ: نزولِ مسیح ([[عیسی ابن مریم|عیسیٰ علیہ السلام]]) [[بلاد الشام|شام]] میں اُس وقت ہوگا جب [[اسلام|اہل اسلام]] دشمن سے ایک بڑے معرکے کے دوران نماز پڑھنے لگے ہوں گے (یعنی [[مسلمان]] اُس وقت [[نماز]] کی تیاری میں مصروف ہوں گے)۔‘‘<ref>[[صحیح مسلم]]: جلد 8، صفحہ 198، مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1374ھ]]</ref>
 
دوسری روایت قدرے تفصیل سے نقل ہوئی ہے کہ جسے کم از کم بیس سے زائد صحابہ کرام نے روایت کیا ہے۔ حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے [[محمد بن عبد اللہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] سے سنا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے قربِ [[علامات قیامت|قیامت]] کی خبر دیتے ہوئے فرمایا: ’’[[قیامت]] کے قریب [[دجال]] ظاہر ہوگا، اُس کو ہلاک کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ [[عیسی ابن مریم|عیسیٰ علیہ السلام]] کو نازل فرمائیں گے۔ وہ [[دمشق]] کے مشرقی سفید مینار پر نازل ہوں گے۔ اُن کے بدن پر دو چادریں ہوں گی (پہلی روایت کے مطابق سرخی مائل چادریں ہوں گی)۔‘‘<ref>[[اردو دائرہ معارف اسلامیہ]]: جلد 14، حصہ 2، صفحہ 368، مطبوعہ [[لاہور]]، [[1987ء]]</ref>