"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23:
|resting_place=قبرستان E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]]}}'''بانو قدسیہ''' (پیدائش: [[28 نومبر]] [[1928ء]] – وفات [[4 فروری]] [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
== حالات زندگی ==
بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو [[فیروزپور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ اُن کا انتقال بانو قدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہو گیا تھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ [[لاہور]] آ گئیں۔ [[لاہور]] آنے سے پہلے وہ وہ [[مشرقی بھارت]] کے صوبہ [[ہماچل پردیش]] دھرم شالا میں زیر تعلیم رہیں۔ اُن کی والدہ مسز چٹھہ (Chattha) بھی تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔ بانو قدوسیہقدسیہ نے مشہور ناول و افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] [[اشفاق احمد]] سے شادی کی۔
 
== تعلیم ==