"کتاب ایقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''کتاب ایقان''' یہ بہائیوں کی کتاب اقدس کے بعد دوسری سب سے اہم کتاب ہے، جس کو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:30، 21 جون 2019ء

کتاب ایقان یہ بہائیوں کی کتاب اقدس کے بعد دوسری سب سے اہم کتاب ہے، جس کو بہاء اللہ نے ان سوالات کے جواب میں تحریر کیا تھا جس میں قدرتی اشیاء اور باب (سید علی محمد باب) کی نبوت کے تعلق سے اعترضات تھے۔

اس کے علاوہ دیگر موضوعات بھی شامل ہیں، مثلاً انبیاء اور رسولوں کا زمانے سے مقابلہ، پھر سختیاں جھیلنا، اور ان کے اور ان دشواریوں کے اسباب وغیرہ کا تذکرہ ہے۔