بہاء اللہ
بہاء اللہ (12 نومب 1817ء – 29 مئی 1892ء) فارسی مذہبی رہنما، امر بہائی کا بانی تھا۔
بہاء اللہ | |
---|---|
(فارسی میں: میرزا حسینعلی نوری)،(طبری میں: مرزا حوسنلی نوری) | |
بہاؤلی کا مزار
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فارسی میں: حسینعلی نوری) |
پیدائش | 12 نومبر 1817ء [1][2][3][4] |
وفات | 29 مئی 1892ء (75 سال)[1][2][3] عکہ |
وجہ وفات | بخار |
مدفن | مزار بہاء اللہ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | تہران |
شہریت | دولت علیہ ایران (1817–1853)[5] |
زوجہ | آسیہ خانم |
اولاد | عبد البہاء ، بہیہ خانم ، مرزا مہدی ، محمد علی آفندی |
والد | مرزا عباس نوری |
بہن/بھائی | مرزا موسیٰ ، صبح ازل |
عملی زندگی | |
پیشہ | نبی ، مظہرِ اللہ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [6]، عربی |
درستی - ترمیم |
27 برس کی عمر میں بہاء اللہ باب کا پیروکار بنا، باب ایک فارسی تاجر تھا اور اس بات کی تبلیغ کرتا تھا کہ خدا جلد ایک نیا نبی بھیجے گا جو موسی، عیسی یا محمد کی طرح ہوگا۔ باب اور اس کے ہزاروں پیروکاروں کو ایرانی حکومت نے ان کے عقائد کی وجہ سے سزائے موت دی تھی۔ بہاء اللہ کو ایران سے جلاوطن کر دیا گیا۔ بغداد میں سنہ 1863ء میں بہاء اللہ نے دعویٰ کیا کہ میں وہی متوقع نبی ہوں جس کے متعلق باب پیشین گوئی کر چکا تھا۔ اسی لیے بہائی مذہب والے بہاء اللہ کو مظہر ظہور قرار دیتے ہیں کیونکہ وہ اسلام، مسیحیت، زرتشتیت اور دیگر بڑے مذاہب کی معادیاتی توقعات پر پورا اترتا ہے۔[7]
بہاء اللہ کو مزید دشواریوں کا سامنا عثمانی دور میں کرنا پڑا۔ ابتداً ادرنہ میں اور بالآخر عکا (موجودہ اسرائیل کے شہر) میں سزا کاٹنی پڑی، جہاں اس نے زندگی کے آخری 24 سال جیل میں گزارے۔ اس کا مدفن بہائیوں کے لیے زیارت گاہ کی حیثیت رکھتا ہے، ساتھ ہی یہ بہائیوں کا قبلہ بھی ہے جس کی طرف منھ کر کے وہ نماز پڑھتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Baha-Allah — بنام: Baha' Allah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8472 — بنام: Baha'u'llah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0006725.xml — بنام: Bahā’ Allāh — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/29229 — بنام: Baháʾuʾlláh
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/mkz11t854wqcj9k — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/121702755
- ↑ Buck 2004, pp. 143–78.