"بیرم خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مغل جرنیل
سطر 1:
{{Infobox person|بیرم خان=}}
[[ترک]] نسل کا ایک سردار۔ [[بخارا]] کا باشندہ تھا۔ پہلے [[ظہیر الدین محمد بابر|بابر]] اور پھر [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] کا مصاحب اور سپہ سالار مقرر ہوا۔ ہمایوں کی جلاوطنی میں اس کے ساتھ [[ایران]] گیا۔ [[کابل]] فتح کے بعد [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کا اتالیق مقرر ہوا اور اکبر کو تخت نشین کرکے خود اس کا سرپرست بنا۔ اپنے چار سالہ دور حکومت میں [[پنجاب]]، [[اجمیر]]، [[گوالیار]] اور [[جون پور]] کے علاقے فتح کرکے سلطنت [[دلی|دہلی]] میں شامل کیے اور سرکش سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں اٹھارہ برس کی عمر میں، اکبر نے عنان حکومت سنبھالی اور بیرم کو مکے چلے جانے کا مشورہ دیا۔ لیکن اس نے پنجاب میں بغاوت کردی اور شکست کھائی۔ اکبر نے اس کی پچھلی کارگزاریوں کا لحاظ کرتے ہوئے۔ معاف کر دیا اور وہ مکے کو روانہ ہو گئے۔ لیکن [[گجرات]] میں پٹن کے مقام پر کسی پٹھان نے ذاتی دشمنی کی بنا پر [[1561ء]] قتل کر دیا۔
 
<br />

[[زمرہ:1501ء کی پیدائشیں]]
سطر 13 ⟵ 12:
[[زمرہ:مسلم جوامع]]
[[زمرہ:مغل اشرافیہ]]
[[زمرہ:مغل جرنیل]]