"مونٹینیگرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 59:
'''مونٹی نیگرو''' (Montenegro) [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کا ایک چھوٹا ملک ہے جو [[کرویئشا]] اور [[بوسنیا و ہرزیگووینا|بوسنیا]] کے ساتھ واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 13,812 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے اور آبادی کا تخمینہ [[2007ء]] میں 684,736 لگایا گیا تھا۔ کسی زمانے میں یہ ملک [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ تھا۔ 2006ء میں مونٹینیگرو [[اقوام متحدہ]] کا 192واں رکن ملک تسلیم کیا گیا تھا۔ مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لیے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے۔<ref>[https://www.express.pk/story/1593975/509/ درخت سے نکلتی آبشار گاؤں بھر کو سیراب کرتی ہے]، ایکسپریس</ref>
 
== متعلقہ مضامین مونٹینیگرو ==
* [[فہرست متعلقہ مضامین مونٹینیگرو]]
== بیرونی روابط ==
{{Sister project links|مونٹینیگرو}}