"محمد تقی عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
}}
{{دیوبندی}}
'''مفتی محمد تقی عثمانی''' (پیدائش: [[27 اکتوبر]] [[1943ء]]) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ آپ کا شمار [[دار الاسلام|عالم اسلام]] کی چند چوٹی کی علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ [[1980ء]] سے [[1982ء]] تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے [[2002ء]] تک [[عدالت عظمیٰ پاکستان|عدالت عظمی پاکستان]] کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ آپ [[اسلامی فقہ اکیڈمی، جدہ]] کے نائب صدر اور [[دارالعلوم کراچی]] کے نائب مہتمم بھی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ [[اسلامی بنکاری|اسلامی بینکوں]] میں بحیثت مشیر کام کر رہے ہیں اور البلاغ جریدے کے مدیر بھی ہیں۔
البلاغ جریدے کے مدیر بھی ہیں
 
== پیدائش ==