حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏عید مبارک: نیا قطعہ
(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
سطر 534:
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔[[صارف:MediaWiki message delivery|MediaWiki message delivery]] ([[تبادلۂ خیال صارف:MediaWiki message delivery|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/MediaWiki message delivery|شراکتیں]]) 17:38، 4 جون 2019ء ([[UTC|م ع و]])
<!-- صارف:BukhariSaeed@urwiki نے https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Obaid_Raza/%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C_%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA&oldid=3911492 پر موجود فہرست کو استعمال کرتے ہوئے یہ پیغام روانہ کیا ہے۔ -->
 
== آپ کی مدد درکار ہے ==
 
:{{Ping|Faranjuned }}محترم جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پاکستانی ویکیپیڈیا کے لیے منتظم کے طور پر کام کررہا ہوں، کھوار ویکیپیڈیا منظوری کے آخری مراحل میں ہے، ہم سب مل کر اس ویکیپیڈیا کو منظور کروانے میں اہم کردار ادا کریں گے انشاء اللہ، آپ سے گزارش ہے کہ اپنا نام کھوار ویکیپپڈیا کے لیے منتظم کے طور پر بھی پیش کردیں، مہربانی ہوگی، گو کہ آپ کو کھوار زبان نہیں آتی لیکن آپ زمرہ جات، سانچے اور دیگر تکنیکی کام کے لیے کھوار ویکیپیڈیا کے ساتھ مدد کرسکتے ہیں، اگر آپ کو کھوار ویکیپیڈیا کی منتظمی منظور ہے تو آپ اس پوسٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں یا میں آپ کا نام نامزد کرسکتا ہوں، بس آپ کی اجازت درکار ہے، ، جواب کا منتظر، آپ کا مخلص --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 08:57، 17 جولائی 2019ء ([[UTC|م ع و]])