"شاہ رخ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی 3937495ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک) (ٹیگ: رد ترمیم) |
||
سطر 22:
== ابتدائی زندگی ==
خان کے والدین [[پٹھان]] قبیلے
شاہ رخ خان نے ابتدائی تعلیم دہلی کے سینٹ کولمبیا اسکول سے حاصل کی۔ اسکول کے زمانے ہی سے وہ [[کھیل]] اور [[تھیٹر]] کے فن میں ماہر تھے۔ اسکول کی طرف سے ان کو "سوورڈ آف آنر" سے نوازا گیا جو ہر سال سب سے قابل اور ذہین [[طالب علم]] اور کھلاڑی کو دیا جاتا تھا، اس کے بعد ہنس راج کالج میں داخلہ لیا جہاں سے [[معاشیات]] کی ڈگری لی اور پھر [[اسلامیہ یونیورسٹی]] سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔<ref>http: //www.bollywoodblitz.com/stars/SRK /index.shtml</ref> 1980ء میں شاہ رخ کے والد کینسر کی وجہ سے فوت ہو گئے۔ 1991ء میں والدہ کا سایہ بھی سر سے اٹھ گیا۔ والدین کی موت کے غم میں بہن لالہ رخ نیم پاگل ہوگئیں شاہ رخ نے بہن کی ذمہ داری اپنے سر لے لی۔ اپنے ماں باپ کے انتقال کے بعد شاہ رخ خان 1991ء میں [[دلی|دہلی]] سے [[ممبئی|بمبئی]] منتقل ہو گئے ۔
سطر 318:
[[زمرہ:ہندی سنیما کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:ہندی فلم پروڈیوسر]]
|