"اوینجرز : ایج آف الٹران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
 
== فلم کی کہانی ==
(گزشتہ فلم [[دی اوینجرز]] کے اختتام پر لوکی کی گرفتاری کے بعد اس کی جادوئی چھڑی حکومتی کارندوں کے حوالے کردی جاتی ہے، لیکن ہائیڈرا کے جاسوس اسے چُرا لیتے ہیں۔ ) فلم کی ابتداء میں [[مشرقی یورپ|مشرقی یورپی]] ملک سکوویہ ، میں اوینجرز - ٹونی اسٹارک(آئرن مین) ، اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکہ) ، تھور ، بروس بینر (ہلک) ، نتاشا رومانوف (بلیک وڈو) ، اور کلینٹ بارٹن (ہاک آئی) مل کر دشمن کے اڈے ہائیڈرا پر حملہ کرتے ہیں۔ جہاں وولف گانگ وان اسٹروکر ، لوکی کی چھڑی پر تجربات کررہا ہوتا ہے۔ تاکہ اس کے ذریعہ وہ انسانوں پر تجھبہ کرسکے ، جیسا کہ پہلے لوکی کررہا تھا۔ یہاں اوینجرز کا مقابلہ اسٹروکر کے تیار کردہ دو مافوق الفطرت سپر پاور رکھنے والے جڑواں بہن بھائیوں سے ہوتا ہے ، جن میں ایک پیٹرو (کوئیک سلور) ، جس کے پاس انتہائی مافوق الفطرت تیز رفتار ہے ، اور وانڈا میکسموف (اسکارلیٹ وچ) ، جس کے پاس ٹیلی پیتھک اور ٹیلی کائینیٹک صلاحیتیں ہیں۔ ٹونی کو لو کی کی چھڑی مل جاتی ہے اور تبھی سکارلیٹ وچ اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے اسے تباہی کا منظر دکھاتی ہے جس میں سبھی اوینجرز بری طرح گھائل و مرنے کی حالت میں پڑے ہیں۔ اور وہ کہتے ہیں که یہ سب ٹونی کی وجہ سے ہوا کیونکہ اس نے دنیا کو بچانے کی پوری کوشش نہیں کی۔
 
تباہی کا منظر دیکھنے کے بعد ٹونی اسٹارک بروس بینر کے ساتھ ملکر اس جادوئی چھڑی کے اندر موجود جوہری پتھر کی مدد سے مصنوعی ذہانت کا ایک پروگرام الٹراون (عالمی دفاعی پروگرام) بنانے کی کوشش کرتے ہیں ، پر بہت کوششیں کرنے کے بعد بھی کچھ کامیابی نہیں ہوتی ۔ اس سب کام سے تھک جانے کے بعد ٹونی اور بروس بینر اوینجرز کی پارٹی کے لئے نکل پڑتے ہیں اور جاروس (اسٹارک کے آرٹیفیشل انٹیلیجنٹ کمپیٹر پروگرام) کو الٹران پروگرام کی مشکلات کو دور کرنے میں لگا دیتے ہیں۔ جاروس کے کنیٹ ہونے کے بعد الٹران کی رسائئی اسٹارک کی فائلز اور انٹرنیٹ تک ہوجاتی ہے اور اس میں انسانوں کی جنگوں کی تاریخ اور تباہی کے مناظر دیکھ کر الٹران غیر متوقع طور پر جذباتی ہوجاتا ہے اور الٹران یہ سمجھتے ہوئے کہ انسان جنگجو اور ظالم ہیں اور اس کائنات کو بچانے کے لئے انسانیت کا خاتمہ کرنا ہوگا ، الٹران اور جاروس کے بیچ بحث ہوتی ہے اور اس دوران الٹران غصے میں آ کر جاروس کو ختم کرڈالتا ہے۔ اوراسٹارک کے سارے سسٹم اور روبوٹس کو اپنے قبضے میں لے لیتا ہے۔ الٹران خود کو ایک روبوٹ کے جسم سے کنیکٹ کرکے اوینجرز کی پارٹی میں گھس جاتا ہے اور ان پر حملہ کردیتا ہے۔ پارٹی میں اوینجرز اور الٹران کے بیچ لڑائی ہوتی ہے۔ وہ الٹران کے روبوٹک جسم کو توڑ دیتے ہیں لیکن الٹران فرار ہوجاتا ہے اورسکوویہ میں اسٹروکر کے مرکز ہائیڈرا جاکر اپنے لیے مزید روبوٹس غلام اور اپنا نیاجسم بنانے کی تیاری کرنے لگتا ہے۔
سطر 60:
اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی پر دنیا بھر میں پھیلے ردعمل اور وانڈا کے الجھائے ہذیان کے خوف سے بچنے کے لیے ، ٹیم کو ایک محفوظ گھر میں روپوش ہونے پر بھیج دیا جاتا ہے۔ تھور ڈاکٹر [[ایرک سیلویگ۔|ایرک سیلوگ]] کے ساتھ مشورہ کرنے کے لئے روانہ ہوتا ہے ، اس منظر کے لیے جو اس نے ہذیان میں دیکھا تھا۔ نک فیوری اوینجرز کے پاس پہنچ کر الٹران کو روکنے کے لئے ایک منصوبہ تشکیل کے لئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، [[سؤل|سیئول]] میں ، الٹرن اوینجرز ٹیم کی دوست ڈاکٹر ہیلن چو کو غلام بنانے کے لئے لوکی کی چھڑتی کا استعمال کرتا ہے اور اس کی مدد سے وہ اپنی مصنوعی ٹشو ٹکنالوجی ، وائبرینیم ، اورچھڑی کا جوہر سے نکلے مائنڈ اسٹون کے استعمال سے ایک نیا جسم تیار کرنے لگتا ہے۔ جیسے ہی الٹراون خود کو اس جسم میں اپ لوڈ کرتا ہے ، وانڈا اس کا دماغ پڑھنے کے قابل ہوجاتی ہے۔ جس میں وہ پوری نوع انسانی کو ناپید کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہوتا ہے، وانڈا میکسمموف اور پیٹرو الٹرن کے خلاف ہوجاتے ہیں۔ راجرز ، رومانوف ، اور بارٹن الٹرن کو تلاش کرلیتے ہیں اور الٹران کے اس مصنوعی ذہانت والے روبوٹک جسم میں اپلوڈ ہونے سے پہلے وہ اس روبوٹ کو چرا لیتے ہیں مگر اس دوران رومانوف الٹرن کےی گرفت میں آجاتی ہے۔
 
اسٹارک اور بینر اس مصنوری روبوٹ میں جارویس کا مصنوعی زہانت کا پروگرام اپلوڈ کردیتے ہیں جو انٹرنیٹ کے اندر محفوظ ہوتا ہے۔ لیکن اس بات پراوینجرز کے درمیان جھگڑا ہوجاتا ہے کہ کہیں اسٹارک الٹران والی غلطی دوبارہ تو نہیں کررہا ۔ اس جھگڑے کے دوران تھور آکر اپنے ہتھوڑے کی بجلئ سے مصنوعی روبوٹ میں جان ڈال دیتا ہے۔ تھور بتاتا ہے کہ اس نے جو خواب دیکھا تھا اس کے مطابق اس روبوٹ (وژن) کے سر میں لگا اسٹون مائنٖڈ اسٹون ہے ، جو ان چھ انفینٹی اسٹونز میں سے ایک ہے ، جو کائنات میں سب سے طاقتور چیز ہیں، یہ روبوٹ وژن اور وانڈا میکسمفس اوینجرز کے ساتھ مل کر سکوویہ جاتے ہیں ، جہاں الٹران وائببرینئم سے ایک مشین بناتا ہے اور اس سے دارالحکومت شہر کے ایک بڑے حصے کو آسمان کی طرف اٹھالیتا ہے ۔ اور اس کا ارادہ یہ ہوتا ہے کہ شہر کے اس حصے کو بلندے سے زمین پر گرایا جائے گا تو زمین پر شہاب ثاقب گرنے جیسی تباہی آئے گی، اور تمام انسان ناپید ہوجائیں گے۔ بینر رومانوف کو بچاتا ہے۔ جو جنگ کے لئے ہلک کو تیار کرتی ہے۔ اوینجرز الٹرن کی فوج سے لڑ تے ہیں جبکہ فوری طور پر شہریوں کو نکالنے کے لئے ماریہ ہل ، جیمز روڈس اور شیلڈ ایجنٹوں کے ہیلی کیریئر پہنچ جاتے ہیں۔ اس دوران بارٹن کو بچات ےہوئے پیٹرو کی موت ہوجاتی ہے ، اور انتقام لینے کے لیے وانڈا الٹراون کو مارنے کے لیے اس جگہ کو چھوڑدیتی ہے ، جہاں اسے مشین کی حفاظت کے لیے کھڑا کیا ہوتا ہے۔ جس سے ڈرون روبوٹ اس مشین تک پہنچ جاتے ہیں ، شہر گرنے لگتا ہے لیکن اسٹارک اور تھور مشین کو اوورلوڈ کرتے ہیں اور اس کو ٹکڑوں میں بکھیر دیتے ہیں۔ بعد میں، میں ہلک، یہ سوچ کر کہ اس کی وجہ سے رومانوف کو خطرے میں نہیں ڈال سکتا وہ وہاں سے Quinjet جہاز میں روانہ ہوجاتاہے،ہوجاتاہے (اس سے آگے ہلک کی کہانی فلم [[تھور ریگنوروک]] میں بیان کی گئی ہے)، وژن اور الٹران کا سامنا ہوتا ہے اور وژن الٹران کے آخری باقی جسم کو بھی ختم کر دیتا ہے۔
 
بعدازاں ، اونجرز نک فیوری، ماریہ ہل ، ہیلن چو اور سیلوگ کی زیر نگرانی ایک نیا اڈہ قائم کرتے ہیں۔ تھور ان قوتوں کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اسگارڈ واپس چلا جاتا ہے ۔ہے۔ چونکہ اسٹارک کے اوینجر چھوڑ دیتا ہے اور بارٹن اپنی بیوی بچوں کے ساتھ رہنے کے لیے ریٹائر ہوجاتا ہے۔ راجرز اور رومانوف نئے ایونجرز یعنی روڈس ، وژن ، سام ولسن ، اور وانڈا کو تربیت دینے کی تیاری کر نے لگتے ہیں۔
 
فلم کی آخری مناظرمیں ، تھانوس ، اپنے پیادوں کی ناکامی سے غیر مطمئن ہو کر ایک دستانہ تیار کرتا ہے اور خود انفینٹی اسٹونز کو حاصل کرنے کا عہد کرتا ہے۔
 
== کردار ==