"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین
سطر 49:
10فروری 2008 کو نئی دہلی میں [[اسرائیل]] کے سفیر [[مارک سوفر]] نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ملک نے 1999ء میں پاکستان کے ساتھ کارگل کی جنگ کا رخ بدلنے میں بھارت کی مدد کی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ہفت روزہ "آﺅٹ لک" کو انٹرویو میں اسرائیلی سفیر نے بتایا کہ کس طرح کارگل کے بعد دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات کو فروغ حاصل ہوا جب اسرائیل نے ایک نازک مرحلے پر زمینی صورت حال بدلنے میں بھارت کو بچایا۔ سفیر نے کہا:
{{اقتباس|میرا خیال ہے ہم نے بھارت کو ثابت کیا کہ وہ ہم پر بھروسہ کر سکتا ہے اور ہمارے پاس اسکے لیے وسائل موجود ہیں۔ ضرورت کے وقت ایک دوست ہی حقیقی دوست ہوتا ہے۔}}
اسرائیلی سفیر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ بھارت اسرائیلی تعلقات اسلحے کی خرید و فروخت سے آگے بڑھیں گے۔ اس نے مزید کہا:
{{اقتباس|ہمارے بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات خفیہ نہیں، تاہم جو بات خفیہ ہے وہ یہ ہے کہ دفاعی تعلقات کی نوعیت کیا ہے اور تمام احترام کے ساتھ خفیہ حصہ ایک راز رہے گا۔"<ref>[http://www.app.com.pk/ud_/index.php?option=com_content&task=view&id=13640&Itemid=9 ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان]</ref>}}
 
سطر 70:
{{پاک بھارت تعلقات}}
 
[[زمرہ:کارگل جنگ|کارگل جنگ]]
[[زمرہ:1999ء کے تنازعات]]
[[زمرہ:بھارت کی جنگیں]]
سطر 76:
[[زمرہ:پاک بھارت جنگیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1999ء]]
[[زمرہ:صوتی مضامین]]
[[زمرہ:مسئلہ کشمیر]]
[[زمرہ:نواز شریف انتظامیہ]]