"قسطنطین اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
| death_date = 22 مئی، 337ء
|}}
 
'''قسطنطین''' ولد '''قسطنطینوس کلوروس''' عرف "'''قسطنطین اعظم'''" یا "'''قسطنطین یکم'''" 306ء تا 337ء "'''قیصر'''" [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] تھا- یہ نہ صرف [[بازنطینی سلطنت]] کا بانی تھا بلکہ یہ پہلا "'''قیصر'''" تھا جس نے [[مسیحیت]] کو اپنا کر اس کو پوری سلطنت کا سرکاری مذہب بھی بنایا- قسطنطین اعظم اور شریک شہنشاہ [[لائیسینیس]] نے 313ء میں [[فرمان میلان 313ء|فرمان میلان]] جاری کیا، جو سلطنت بھر میں تمام مذاہب کے مذہبی رواداری کا حکم تھا- اس وقت کے اولین سپہ سالار، قسطنطین اعظم نے دو شریک شہنشاہوں، [[لائیسینیس]] اور [[ماکسنتیس]] کو [[چار سری ریاستی خانہ جنگیں 306ء - 324ء|خانہ جنگوں]] میں شکست دے کر واحد حاکم ٹھرا- 330ء میں اس نے [[روم]] کی بجائے ایک نئے شہر [[بازنطیم]] کو بازنطینی سلطنت کا دار الحکومت بنایا اور اس کا نام '''نئی روم''' رکھا- تاہم، قسطنطین کے اعزاز میں، لوگ اسے [[قسطنطنیہ]] کے نام سے پکارنے لگے، جو ایک ہزار سال کے لیے [[بازنطینی سلطنت|مشرقی رومی سلطنت]] کا دار الحکومت رہا-
 
سطر 32 ⟵ 31:
[[زمرہ:تاریخ بازنطینی سلطنت]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:چوتھی صدی کے بازنطینی حکمران شہنشاہ]]
[[زمرہ:چوتھی صدی کے مقدسین]]
[[زمرہ:رومن کیتھولک شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:سپاہی مقدسین]]
[[زمرہ:شاہان بازنطین]]
[[زمرہ:شاہی رومی قونصل]]
[[زمرہ:شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:فرشتہ بیں شخصیات]]
[[زمرہ:قدیم رومی مقدسین]]
[[زمرہ:شاہانکیتھولک بازنطینمقدسین]]
[[زمرہ:نیش کی شخصیات]]