"ڈیزل (ایندھن)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ڈیزل''' ایک مائع [[ایندھن]] ہے جو [[ڈیزل انجن]] میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ [[معدنی تیل]] سے حاصل ہوتا ہے۔ ڈیزل پٹرول کی نسبت تھوڑا سا زیادہ وزنی ہوتا ہے۔ سردی میں گاڑھا ہوکرہو کر حرکت نہیں کر سکتا جس سے انجن جلدی سٹارٹ نہیں ہوتا۔ ڈیزل پٹرول کی نسبت زیادہ طاقتور ہوتا ہے، اس لیے ٹرکوں، بسوں اور ٹرینوں میں استعمال ہوتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[ڈیزل انجن]]
* [[تیل محرکیہ|انجن آئل]]
 
[[زمرہ:ڈیزل|ڈیزل]]