"مہا بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
== کہانی ==
 
کرو خاندان کے  بادشاہ سنتنو کی بیوی گنگا دیوی سے دیورت نام کا بچہ ہوا۔گنگاہوا۔ گنگا دیوی کے چلے جانے کے بعد سنتنو دوسری بیوی ستیاوتی عرف یوجنہ گندھی سے شادی کی۔جس کے بطن سے چترانگدا اور چترویریہ دو بچہ پیدا ہوئے۔دیورت اپنے باپ کی خوشی کے لیے عمر بھر مجرد رہنے کا عہد (بھیشم پرتگیہ) کیا تہا۔جس کی وجہ سے دیورت بھیشم کے نام سے مشہور ہوا۔بھیشم بہت بہادر،عقلمند اور درھماتما تہا،جنگ کے طور طریقوں سے اتنا ماہر تہا کہ دوسرا کوئی اس کا ٹکر کا نہیں تہا۔راجاتہا۔ راجا سنتنو کے مرنے کے بعد چترانگدا کو راج سنگھاسن پر بٹھایا گیا۔
 
مگر بدبختی سے وہ کم عمر ہی دنیا سے چل بسا۔ نتیجا" وچترویریہ کو تخت پر بٹھایا گیا۔کیونکہ وہ ایک کمزور بادشاہ تہا اس لیے خود بھیشم پتا مھا کو راج گدی سنبھالنا پڑا۔وچترویریہ کی شادی کاشی راجا کی دو لڑکیوں امبیکا کے بطن سے دھرتر راشٹر پیدا ہوا جو پیدائشی اندھا تھا۔امبالیکا کے نام سے پانڈو نام کا لڑکا پیدا ہوا جو راج کے سنگھاسن پر بٹھایا گیا۔دھرت راشٹر کی شادی قندھار کے راجا کی لڑکی گاندھاری سے ہوئی۔ دھرتراشٹر اور گاندھاری کو ایک بیٹی اور سو بیٹے پیدا ہوئے جس میں سب سے بڑا دریودھن یہ سو بھائی کورو کے نام سے مشہور ہوئے۔ پانڈو کی دو بیویاں تھیں کنتی اور مادری۔ کنتی سے تین بیٹے یدھسٹر، بھیم اور ارجن پیدا ہوئے۔مادری سے دو بچہ نکل اور شھدیو پیدا ہوئے۔یہ پانچ بھائی پانڈو کے نام سے مشہور ہوئے۔