"عمران اشرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''عمران اشرف''' (پیدائش: [[11 ستمبر]] [[1989ء]]) پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اور ڈراما اسکرپٹ رائٹر ہیں۔ [[ہم ٹی وی]] کے سپر ہٹ ڈراما سیریل [[رانجھا رانجھا کردی]] میں ان کے کردار '''بھولا''' نے انہیں شہرت کی بلدیوں پر پہنچا دیا۔ وہ بہترین معاون اداکار کی کیٹگری میں اب تک تین ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔
 
ان کا کیریئر مختلف اور ہٹ کر کردار ادا کرنے سے بنا۔ چاہے وہ ’الف، اللہ اور انسان‘ میں ایک خواجہ سرا کا رول ہو یا اب ’رانجھا رانجھا کر دی‘ میں بھولے کا انوکھا کردار جس نے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔لیا۔
 
== حالات زندگی ==