"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 10:
 
== حالاتِ زندگی ==
حلیمہ سعدیہ سے عبد اللہ ابن جعفر نے احادیث سنیں، '''حلیمہ''' سعدیہ کے لقب سے مشہور ہیں، [[قبیلہ ہوازن]] سے تھیں، اس قبیلہ سے [[غزوہ حنین]] میں جنگ ہوئی، مسلمانوں کو فتح ہوئی مگر بعد میں ہوازن مسلمان ہو گئے، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے ان کے قیدی جو غلام بنائے گئے تھے واپس کر دیے کہ وہ حلیمہ کے اہل قرابت تھے <ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح، جلد 8، صفحہ 552</ref> غزوہ حنین کے موقع پر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پاس آئیں، آپ ان کے لیے کھڑے ہو گئے اور اپنی چادر بچھا دی۔ حلیمہ اور حلیمہ کے خاوند مسلمان ہو گئے تھے۔<ref>مرقات اشعہ، بحوالہ مرآۃ شرح مشکوۃ، جلد6، صفحہ767</ref>
ایک مرتبہ مدینہ میں آئیں تو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی نشست سے اٹھے ”میری پیاری امی، میری محترم ماں، آئیے ،تشریف لائیے ۔“ پھر آپ نے چادر بچھا کر عزت و تکریم سے ان کو اس پر بٹھایا۔ حلیمہ کی بیٹی [[شیما]] کے بھی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پاس آنے کا واقعہ تاریخ میں ملتا ہے۔ وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رضاعی بہن تھیں۔ آپ نے ان کا بھی بہت اکرام کیا تھا۔