"وان جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Van_FerrybotVan Ferrybot-lake_Vanlake Van-from_Van_harbourfrom Van harbour.jpg|تصغیر|ٹرین فیری جھیل وان کے درمیان میں سے گزر رہی ہے]]
 
'''جھیل وان''' (ترک: Van Gölü، آرمینیائی: Վանա լիճ، کرد: Gola Wanê) [[ترکی]] کی سب سے بڑی جھیل ہے جو مشرقی [[اناطولیہ]] میں واقع ہے۔
 
یہ جھیل 120 کلومیٹر طویل، 80 کلومیٹر چوڑی اور 457 میٹر گہری ہے۔ یہ مجموعی طور پر 3،755 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور سطح سمندر سے 1719 میٹر بلند ہے۔
 
ترکی سے [[ایران]] جانے والے ریل گاڑی اس جھیل کے درمیان میں سے فیری کے ذریعے گذرتی ہے۔ اس ٹرین فیری سروس کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔
 
اس جھیل کے شمال میں واقع شہر ملازکرد میں [[26 اگست]] 1071ء کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی سلطنتوں]] کے درمیان مشہور جنگ لڑی گئی جس میں سلجوقی سلطان [[الپ ارسلان]] نے بازنطینی حکمران [[رومانوس چہارم]] کو شکست دے کر رومیوں کو ہمیشہ کے لیے [[اناطولیہ]] سے نکال دیا۔ یہ جنگ تاریخ عالم میں [[جنگ ملازکرد]] کے نام سے مشہور ہے اور تاریخ کی فیصلہ کن ترین جنگوں میں شمار ہوتی ہے۔
 
== آب و ہوا ==
وان جھیل [[ترکی]] کے [[مشرقی اناطولیہ علاقہ]] کے سب سے اونچی جگہ پر واقع ہے۔ جولائی میں اوسط درجہ حرارت 22 اور 25°C کے درمیان میں رہتا ہے اور جنوری میں −3 °C تا −12 °C رہتا ہے۔ عموما سردی −30 °C. تک پہونچ جاتی ہے۔
 
ترکی سے [[ایران]] جانے والے ریل گاڑی اس جھیل کے درمیان سے فیری کے ذریعے گذرتی ہے۔ اس ٹرین فیری سروس کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔
 
اس جھیل کے شمال میں واقع شہر ملازکرد میں [[26 اگست]] 1071ء کو [[سلجوقی سلطنت|سلجوقی]] اور [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی سلطنتوں]] کے درمیان مشہور جنگ لڑی گئی جس میں سلجوقی سلطان [[الپ ارسلان]] نے بازنطینی حکمران [[رومانوس چہارم]] کو شکست دے کر رومیوں کو ہمیشہ کے لیے [[اناطولیہ]] سے نکال دیا۔ یہ جنگ تاریخ عالم میں [[جنگ ملازکرد]] کے نام سے مشہور ہے اور تاریخ کی فیصلہ کن ترین جنگوں میں شمار ہوتی ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==