"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
== نام و نسب ==
حفصہ نام، [[عمر فاروق]] کی صاحبزادی تھیں، سلسلہ نسب یہ ہے، حفصہ بنت عمر بن خطاب بن نفیل بن عبد العزی بن رباع بن عبد اللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن لوی بن فہر بن مالک)مالک۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا، جو مشہور صحابی [[عثمان بن مظعون]] کی ہمشیرہ تھیں، اور خود بھی صحابیہ تھیں، حفصہ اور [[عبد اللہ بن عمر]] حقیقی بھائی بہن ہیں۔ حفصہ بعثت نبوی سے پانچ سال قبل پیدا ہوئیں، اس وقت قریش [[خانہ کعبہ]] کی تعمیر میں مصروف تھے۔
 
== نکاح ==
پہلا نکاح [[خنیس بن حذافہ]] سے ہوا۔ جو خاندان بنو سہم سے تھے۔