"مائیکرو فائنانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنگلہ دیشی ایجادات+زمرہ:مائیکروفنانس
سطر 1:
'''خرد مالیہ''' یا '''مائیکرو فائنانس''' سے مراد مال و دولت سے محروم آبادی میں کم مالیتی ادھار کی فراہمی ہے۔ یہ معاشی ترقی کے لیے ایک لازمی ذریعہ ہے جس سے اس آبادی کو قومی دھارے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس کی اہمیت اور افادیت اس لیے بھی مسلم ہے کیونکہ دنیا کے کئی ملکوں میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر معاشی طور بد حال لوگوں کے حالات سدھارنے کے لیے مائیکرو فائنانس کی آبادی کے وسیع تر غریب لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بنگلہ دیش میں اسی کوشش پر کام کرنے والے [[محمد یونس]] کو [[نوبل انعام]] سے نوازا گیا۔
 
== مختلف ممالک میں مائیکرو فائنانس ==
=== بھارت ===
{{مزید دیکھیے|بھارت میں مائیکرو فائنانس}}
سطر 12:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سماجی معیشت]]
[[زمرہ:اقتصادی ترقی]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ایجادات]]
[[زمرہ:ترقی]]
[[زمرہ:سماجی معیشت]]
[[زمرہ:غربت]]
[[زمرہ:مائیکروفنانس]]