"زینت المساجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Zeenat-ul_Masjid,_Delhi,_1858.jpg|تصغیر|زینت المساجد، دہلی سنہ 1858ء]]
زینت المساجد
'''زینت المساجد''' دہلی میں گھٹا مسجد روڈ پر واقع زینتہے، المساجداس کو شاہ [[عالمگیر اورنگزیب]] کی چہیتی صاحبزادی [[زینت النساء بیگم]] نے 1710 ء1710ء میں تعمیر کروایا تھا۔ مسجد کے شمالی حصے میں زینت النساء بیگم (متوفی1712متوفی 1712ء) کا مقبرہ بھی ہے۔انہوں نے تعمیر کے وقت مسجد سے متصل ایک محجر بنوا کر یہ وصیت کی تھی کہ انھیں اسی میں دفن کیا جائے۔ یہ شاندار مسجد سرخ پتھر کی بنی ہوئی ہے اور دہلی کی شاہجہانی [[جامع مسجد]] کے مشابہ ہے۔