"تجزیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
کسی بھی ملک میں وہاں کی حکومت اور عوام کی معلومات کافی حساس نوعیت کی اہمیت رکھتی ہے۔ اگر ان معلومات تک رسائی کے غیر مجاز شخص پر دروازے بند نہ کیے جائیں تو اس سے کئی نقصانات ہو سکتے ہیں۔ ایسا ایک مسئلہ [[ستمبر]] [[2019ء]] میں [[ایکواڈور]] میں پیش آیا تھا، جہاں پوری آبادی کا آن لائن ذاتی ڈیٹا کا افشا ہو گیا تھا۔ اسے سائبر حفاظت اور ڈیٹا کی حفاظت میں ایک زبر دست کوتاہی کے طور دیکھا گیا ہے۔<ref>[http://webcache.googleusercontent.com/search?q=cache:X_yjCzZRaP8J:urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Technology/510017+&cd=6&hl=ur&ct=clnk&gl=in&client=firefox-b-d ایکواڈور میں پوری آبادی کا آن لائن ذاتی ڈیٹا لیک]
</ref>
 
== نجی کاروبار اور ویب سائٹوں کے ڈیٹا کا تجزیہ اور خطرہ ==
نجی کاروبار اور ویب سائٹ کی معلومات کو تیسرے فریقوں سے خطرہ ہو سکتا ہے، اگر ان معلومات میں حفاظتی پہلو شامل نہ کیے جائیں۔ دنیا کے دو انتہائی مقبول و معیاری انٹر نیٹ [[براؤزر]]وں میں سے ایک کے لاکھوں استعمال کنندگان کو انتہائی رازداری تفصیلات کا افشا ہونے کی بات [[جولائی]] 2019ء میں سامنے آئی۔اس افشا شدہ صارفین کی معلومات میں [[طب]]ی تفصیلات اور [[کریڈٹ کارڈ]] اور [[ٹیکس ریٹرنس]] معلومات بھی شامل رہی ہیں۔ سائبر حفاظت کے ایک محقق اسکالر سام جدالی نے یہ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک کے بدلے صد فی صد معلومات فراہم کرنے والی ایک کمپنی نیکو انالٹیکس جس نے ڈیٹا تجزیاتیات کو کسی بھی ویب سائیٹ تک رسائی دی تھی یہ ڈیٹا حتیٰ کہ محض 10 امریکی ڈالر میں یا 700 بھارتی روپیے میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا تھا۔<ref>[https://urdu.siasat.com/news/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1-%D9%81%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%8C-%D8%B1%D9%88%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%DB%8C%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%B3-%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%A7-%D8%B5%D8%B1%D9%81-700-%D8%B1%D9%88%D9%BE%D8%A6%DB%92-1047414/ فائر فاکس، روم کا یوزرس ڈیٹا صرف 700 روپئے میں فروخت]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==