"آمیزہ بازار کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:52، 18 نومبر 2019ء

آمیزۂ بازار کاری (انگریزی: Marketing mix) تجارت کے لیے تاسیسی نمونہ ہیں۔ تاریخی طور یہ چار پی کے مجموعے کے طور پیش کیا جاتا رہا ہے۔ یہ پی انگریزی زبان کے حرف پی سے بنتے ہیں جس سے یہ چار الفاظ شروع ہوتے ہیں: پراڈکٹ (مصنوعات)، پرائس (نرخ بندی)، پلیس (جگہ، یا وہ ذرائع جن سے مصنوعات کی ترسیل و تقسیم ممکن ہو سکے)، فروغ (وہ تشہیری اور ترغیبی کوششیں جن سے صارفین مصنوعات کی جانب مائل ہو سکیں)۔ آمیزۂ بازار کاری کی ایک تعریف تو یہ ہے کہ یہ "ان بازار کاری کے آلات کا مجموعہ ہے جن سے کہ کوئی تجارتی ادارہ اپنے بازار کاری کے مقاصد کو نشان زدہ بازار کے آگے بڑھا سکتا ہے"۔[1] اس طرح سے آمیزۂ بازار کاری چار وسیع سطحوں کا نام ہے جو بازار کاری کے فیصلے کے تابع ہیں: مصنوعات، نرخ بندی (دام طے کرنا)، جگہ اور فروغ۔[2]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Kotler, P., Marketing Management, (Millennium Edition), Custom Edition for University of Phoenix, Prentice Hall, 2000, p. 9.
  2. Jerome E. McCarthy (1964)۔ Basic Marketing. A Managerial Approach۔ Homewood, IL: Irwin