"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
|term_end2 = 11 اگست 1955
}}
'''چودھری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو [[1955ء]] سے [[1956ء]] تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا [[جنرل سیکریٹری]] بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو [[1956ء]] میں نافذ ہوا۔
[[ظہور پاکستان]] کے نام سے ایک کتاب بھی لکھی
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}