"بہاولپور دھماکا 2017ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ایشیا میں جون 2017ء کے جرائم
سطر 17:
| victims = <!-- or | victim = -->
}}
 
[[25 جون]] [[2017ء]] کو، [[احمد پور شرقیہ]]، [[ضلع بہاولپور]] کے قریب ایک تیل ٹینکر دھماکے سے کم از کم 219 افراد ہلاک اور 34 سے زائد زخمی ہوئے۔
 
== حادثہ ==
دھماکا تقریباً پاکستانی وقت کے مطابق 06:00 بجے ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر پھٹنے کا واقعہ قومی شاہراہ پر پل پکا کے قریب اس وقت پیش آیا جب آئل ٹینکر کے الٹنے کے باعث پٹرول لیک ہونے لگا اور بڑی تعداد میں لوگ پٹرول جمع کرنے وہاں پہنچ گئے۔ مسلسل دس منٹ پیٹرول لیک ہونے کے بعد آئل ٹینکر پھٹنے سے قریب موجود 75 سے زائد موٹر سائیکلیں اور کئی گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔<ref name= "بی بی سی">{{حوالہ ویب|title=بہاولپور: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 133 افراد ہلاک، 125 جھلس گئے|url=http://www.bbc.com/urdu/pakistan-40395969|website=[[بی بی سی اردو]]|accessdate=25 جون 2017}}</ref> بعض معلومات کے مطابق آگ سگریٹ کی وجہ سے لگی۔<ref name="reuters">{{cite web| title=آئل ٹینکر میں دھماکا جس کے نتیجہ میں 132 جانیں ضائع|url=https://www.reuters.com/article/us-pakistan-tanker-idUSKBN19G07F|publisher=[[:en:Reuters|ریوٹرز]]|date= 25 جون 2017|accessdate= 25 جون 2017| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225054310/https://www.reuters.com/article/us-pakistan-tanker-idUSKBN19G07F | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 31 ⟵ 30:
[[زمرہ:2017ء میں دھماکے]]
[[زمرہ:2017ء میں شارعی حادثات]]
[[زمرہ:ایشیا میں جون 2017ء کے جرائم]]
[[زمرہ:پاکستان میں دھماکے]]
[[زمرہ:پاکستان میں شارعی حادثات]]