"حاکم نیشاپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 12:
 
لیکن حافظ خلیل بن عبد اللہ کے مطابق حاکم نے دو سفر کیے، ایک تحصیل علم کے لیے عراق کی طرف اور دوسرا حج کے لیے [[مکہ معظمہ]] کی طرف۔<ref>[[ذہبی]]، تذکرۃ الحفاظ (مترجم) 3/ 700، اسلام پبلشنگ ہاؤس، 17 اردو بازار لاہور</ref> اس کی تائید [[ابن خلکان]] نے بھی کی ہے، لکھتے ہیں: ”انہوں نے عراق اور حجاز کی طرف دو سفر کیے۔ دوسرا سفر 360ھ میں کیا تھا۔“<ref>[[ابن خلکان]]، وفیات الاعیان، 4/ 281، منشورات الشریف الراضی، قم، طبع ثانیہ</ref>
 
اُن کی تصانیف پانچ سو اجزاء پر مشتمل ہیں۔<ref>[[ذہبی]]، تذکرۃ الحفاظ (مترجم) 3/ 701، اسلام پبلشنگ ہاؤس، 17 اردو بازار لاہور</ref> ابن خلکان کے مطابق یہ تعداد پندرہ سو اجزاء تک ہے۔<ref>[[ابن خلکان]]، وفیات الاعیان، 4/ 280، منشورات الشریف الراضی، قم، طبع ثانیہ</ref> ان میں سے چند یہ ہیں: ''المدخل إلى الصحيحين''، ''العلل''، ''الأمالي''، ''فوائد الشيوخ''، ''أمالي العشيات''، ''تراجم الشيوخ''، ''تاريخ علماء نيسابور''، ''فضائل الإمام الشافعي رضي الله عنه''، ''المستدرك على الصحيحين''، ''ما تفرد به كل من الإمامين'' اور ''معروفة علوم الحديث''۔<ref>[[ابن خلکان]]، وفیات الاعیان، 4/ 280، منشورات الشریف الراضی، قم، طبع ثانیہ</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}