"کوہستان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa - Kohistan.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع اپرکوہستانکوہستان اپر کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کایہ ضلع عجیب جغرافيائی اہميّت کا حامل ہے دشوارگزارپہاڑی سلسلوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے یہ [[پاکستان]] کا [[پنج شیر]] کہلاتاهے۔
 
== محل وقوع ==
علاقے کی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]] اور [[لوئرکوہستان]] سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بنا پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]]، [[کندیا]], [[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔