"بلیک ہول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Black_hole_-_Messier_87_(cropped).jpg with File:Black_hole_-_Messier_87_crop_max_res.jpg (by CommonsDelinker because: Duplicate: Exact or scaled-down duplicate: [[:c::File:Black hole - Messier
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{عمومی اضافیت}}
[[فائل:Black hole - Messier 87 crop max res.jpg|تصغیر|بائیں|بلیک کی پہلی تصویر]]
''بلیک ہول'''، یا '''روزنِ سیاہ'''<ref>https://www.bbc.com/urdu/science-42289111</ref> مادے کی ایک بے پناہ کثیف و مرتکز حالت ہے جس کی وجہ سے اس کی کشش [[ثقل]] اس قدر بلند ہوجاتی ہے کہ کوئی بھی شے اس کے [[افق وقیعہ]] (Event Horizon) سے فرار حاصل نہیں کرسکتی، ماسوائے اس کے کہ وہ [[کمیتی سرنگ گری]] (Quantum Tunnelling) کا رویہ اختیار کرے (اس رویہ کو Hawking Radiation بھی کہا جاتا ہے۔
 
بلیک ہول میں موجود مادے کا [[دائرہ ثقل|دائرۂ ثقل]] اس قدر طاقتور ہوجاتا ہے کہ اس دائرے سے نکلنے کے ليے جو رفتار (سمتی رفتار - velocity) درکار ہوتی ہے وہ [[روشنی کی رفتار]] (speed of light) سے بھی زیادہ ہے اور چونکہ روشنی کی رفتار سے تیز کوئی شے نہیں لہذا اس کا مطب یہ ہوا کہ کوئی بھی شے، بلیک ہول سے نکل نہیں سکتی فرار حاصل نہیں کرسکتی، یہاں تک کے روشنی بھی اس کے افق وقیعہ کے دائرہ اثر سے فرار حاصل نہیں کرسکتی۔ یعنی بلیک ہول خلا (اسپیس) میں مادے کی کثافت کا ایک ایسا مقام ہے جس سے کسی شے کو فرار حاصل نہیں۔