"ٹائیفائڈ بخار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:آبی امراض
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Family receives inoculations against typhoid fever (39236485625).jpg|تصغیر|ٹائیفائڈ سے روک تھام کے لیے ایک خاندان ویکسین حاصل کر رہا ہے۔]]
'''ٹائیفائڈ بخار''' {{دیگر نام|انگریزی=Typhoid fever}} [[بیکٹیریا]]ئی [[انفیکشن]] کی وجہ سے ھوتا ھے۔ بچے، اور کبھی کبھار جواں سال اور معمر لوگ بھی بہت زیادہ بیمار ھو سکتے ھیں۔ یہ لوگ کبھی کبھار [[علاج]] کے بغیر وفات بھی پا سکتے ھیں۔ یہ بیماری ان ممالک میں عام ھے جن میں صحت و صفائی کا نظام بہت خراب ھے۔ [[بیماری]] کے پھیلنے کی بڑی وجہ [[پانی]] کی ناصافی ہو سکتی ہے۔ [[بر صغیر]] کے ممالک جیسے کہ [[بھارت]]، [[پاکستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں اس بیماری کے مریض بہ کثرت دیکھنے میں آتے ہیں۔ تاہم، [[کینیڈا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] وغیرہ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں اس بیماری کے معاملات کم ہی سامنے آتے ہیں۔ اس بیماری کو [[اردو]] میں '''معیادی بخار''' بھی کہتے ہیں۔