"ولایت علی بامبوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

اردو اور انگریزی کے مزاح نگار
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:43، 31 مئی 2020ء

ولایت علی بامبوق 1886ء میں پیدا ہوئے۔ وہ علی گڑھی تھے۔ وہ اردو اور انگریزی میں مزاحیہ انشائیے لکھا کرتے تھے۔ ان کا انتقال 1918ء میں بارہ بنکی کے مقام پر ہوا۔[1]

ولایت علی بامبوق
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1886ء
وفات 1918ء
بارہ بنکی

مزید دیکھیے

حوالہ جات