"پرتھوی راج چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
37.111.135.217 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4174330 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Prithvi Raj Chauhan (Edited).jpg|تصغیر|300px]]
[[دلی|دہلی]] اور [[اجمیر]] کا آخری [[ہندو مت|ہندو]] راجہ جو رائے پتھورا گجر کےپتھوراکے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے شمالی [[ہندوستان]] میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ [[راجپوت]] حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ [[جے چند]] والیء [[قنوج]] کی لڑکی [[سنجوگتا]] اور پرتھوی راج چوہان آپس میں بےحد محبت کرتے تھے، اس وجہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوئمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلی۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہو گئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔ لیکن 1192ء میں [[شہاب الدین غوری|سلطان محمد غوری]] کے دوسرے حملے میں اسے بری طرح شکست ہوئی اور وہ پکڑا گیا۔<ref>[https://books.google.com/books?id=FIIQhuAOGaIC&pg=PA29 The State at War in South Asia - Pradeep Barua - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کی آنکھوں کو جلتے لوہے سے ضائع کرنے کے بعد اسے قتل کر دیا گیا۔<ref>History of India and Indian National Movement BY D.S RAJ</ref>
 
''ترچھا متن''