"حسین بن علی العابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
سطر 15:
* امام [[جعفر صادق]] کے بارے میں ہے کہ جب وہ مقام فخ پر پہنچے تو وہاں وضو کیا اور نماز ادا کی اور سوار ہو گئے، اس عمل پر پوچھنے پر جواب دیا: «یہاں میری اہل بیت کا ایک شخص اپنی جماعت کے ساتھ شہید ہوا ہے، ان کی روحیں ان کے جسموں سے پہلے جنت میں پہنچ چکی ہیں»۔<ref>مقاتل الطالبیین، ص 290</ref>
* صفدی لکھتے ہیں: «ان کے والد ([[علی العابد]]) بہت عبادت گزار تھے، چنانچہ انھوں نے حسین کی بہترین پرورش کی، صالح نفس، سخی اور بہادر تھے»۔<ref>الوافی بالوفیات، 282/12</ref>
* ابن اثیر کہتے ہیں: «حسین، کریم اور بہادر تھے، مہدی نے انھیں چالیس ہزار دینار دیا تو انھوں نے اسے بغداد اور کوفہ میں لوگوں کے درمیان تقسیم کر دیا، جب کوفہ سے نکلے تو ان کے پاس صرف ان کے پاس جسم پر ایک چادر تھی جس کے نیچے قمیص بھی نہیں تھی»۔<ref>الکامل فی التاریخ لابن اثیر جوزی،جزری، 94/6</ref>
 
== حوالہ جات ==