"حسین بن علی العابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''حسین بن علی العابد'''، پانچویں خلیفہ راشد کے پوتے [[حسن مثلث]] کے پوتے اور [[علی العابد]] کے صاحبزادے ہیں، '''صاحب فخ''' کے نام سے مشہور ہیں، [[جنگ فخ]] انھیں کی قیادت میں ہوئی تھی اور اسی میں شہید ہوئے تھے۔
 
== ولادت ==
بوقت شہادت ان کی عمر 41 برس تھی اور سنہ 128ھ میں پیدا ہوئے۔
== نسب ==
'''حسین بن [[علی العابد]] بن [[حسن مثلث]] بن [[حسن مثنی]] بن [[حسن بن علی|حسن مجتبی]] بن [[علی بن ابی طالب]]'''، طالبی، علوی، حسنی خاندان سے تھے۔