"ابراہیم (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م اضافہ دو حوالے اور متعلقہ موضوع بیرونی روابط
سطر 14:
 
بت پرستی کے خلاف ابراہیم کے جہاد کا ذکر بھی قران کریم میں کئی بار آیا ہے۔قرآن حکیم میں حضرت ابراہیم ؑ اور آذر کے اختلاف عقائد کو جس طرح نمایاں کیا گیا ہے اور جس طرح آپ اپنی قوم کے شرک سے متنفر اور متصادم ہوئے۔ اس سے ہم آپ کی عظمت و جلالت کی حقیقت کو بھی پاسکتے ہیں۔ اور اپنے لیے شمع ہدایت بھی روشن کر سکتے ہیں۔ اس وجہ سے مسلمانوں کو ملت براہیمی ہونے پر فخر ہے۔
<ref>{{cite web |title=حضرت ابراہیم، قرآنیات انسائیکوپیڈیا اردو، شاہکار،ص 215 سے231 |url=http://www.scribd.com/doc/118485125/Quran-encyclopedia-Urdu-shahkar-3 |website=http://www.scribd.com/}}</ref>
 
<ref>{{cite web |title=حضرت ابراہیم علیہ السّلام کا قصہ، قصص الانبیاء،ص156 |url=https://archive.org/details/Qassas-ul-ambiya-ImamIbnKaseerInUrdu/mode/2up |website=https://archive.org}}</ref>
ان کے بارے میں یہ توکہیں وضاحت نہیں ہوئی کہ کیا وحی ان پر نازل ہوئی تھی یا ان کی بعثت محض روحانی تھی؟ البتہ قرآن مجید میں ایک جگہ اس امر کی تصدیق ہوئی ہے کہ اللہ تعالی آپ سے ہمکلام تھا۔ اہل تاریخ کے نزدیک متعدد صحیفے تھے جو ابراہیم پر نازل ہوئے۔ ایک صحیفہ جو ان کی طرف سے منسوب ہے یونانی سے انگریزی میں ترجمہ ہو کر شائع ہو چکا ہے۔
 
سطر 222 ⟵ 223:
== مزید دیکھیے ==
* [[آزر]] یا [[تارخ]]
 
==بیرونی روابط ==
*[https://www.australianislamiclibrary.org/prophets.html قصص الانبیاء:  اردو، عربی، انگریزی، بنگلہ اور پشتو میں ]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}