"زند اعلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''زَنْدِ اَعْلٰی''' {{دیگر نام|انگریزی=Radius}} [[بازو]] کی دو [[ہڈی]]وں میں سے ایک ہے، دوسری کا نام [[زند اسفل]] ہے۔ یہ [[کہنی]] کی بغلی طرف سے لے کر [[کلائی]] کی [[انگوٹھا|انگوٹھے]] کی طرف تک پھیلی ہوتی ہے اور زند اسفل کے سامنے کام کرتی ہے۔ زند اعلی کی بنسبت زند اسفل عموماً معمولی سی لمبی ہوتی ہے، لیکن زند اعلی موٹی ہوتی ہے۔ اسی بنا پر زند اعلی کو دونوں میں سے بڑی تصور کیا جاتا ہے۔ یہ لمبی ہڈی، مخروط مستوی نما اور لمبائی کے طور پر معمولی سی مڑی ہوئی ہے۔
 
زند اعلی دو جوڑوں کا ایک حصہ ہے؛ [[کہنی]] اور [[کلائی]]۔ کُہنی سے یہ [[ذراعیہ]] کے سِرے سے اور جدا حصے میں زند اعلی کے کٹاؤ (notch) پر [[زند اسفل]] سے جُڑتی ہے۔ کلائی پر زند اسفل کے ساتھ زند اعلی جُڑتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==