"عبداللہ بن جاسم الثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کی عرب شخصیات
سطر 19:
| religion = [[سنی]]
|}}
 
'''عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی''' ({{lang-ar|'''عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني'''}})، جو شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے نام سے بھی معروف ہیں [[قطر]] کے دار الحکومت [[دوحہ]] میں 1880ء میں پیدا ہوئے۔ آپ 17 جولائی 1913ء کو قطر کے حکمران بنے۔
 
== ازواج اور اولاد ==
شیخ عبد اللہ کے پہلی زوجہ کے بارے میں تفصیلات موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے دوسری شادی شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی سے کی جو شیخ عیسی بن ثمر الثانی کی بیٹی تھیں۔ اس زوجہ کے بطن سے شیخ حسن بن عبد اللہ پیدا ہوئے۔<ref name="رائل آرک">{{cite web|last=بائرز|first=کرسٹوفر|title=الثانی Dynasty|url=http://www.royalark.net/Qatar/qatar5.htm|publisher=Royalark.net|accessdate=29 اکتوبر 2012| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225214451/http://www.royalark.net/Qatar/qatar5.htm | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> In total، شیخ عبد اللہ بن جاسم الثانی کے تین بیٹے تھے:
* شیخ [[علی بن عبداللہ الثانی]]
* شیخ [[حمد بن عبداللہ الثانی]]
سطر 63 ⟵ 62:
[[زمرہ:آل ثانی|عبداللہ بن جاسم]]
[[زمرہ:امراء قطر]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی عرب شخصیات]]