"ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
ان کے عہد کے تمام اکابر علماء ان کے علمی اور اخلاقی کمالات کے معترف اور ان کی جلالت و شان پر متفق ہیں۔ [[شعبہ بن حجاج|شعبہ]] ان کو سید العلماء کے لقب سے ملقب کرتے تھے۔ [[سفیان بن عیینہ|ابن عیینہ]] کہتے تھے کہ میں چھیاسی تابعین سے ملا، مگر ان میں سے کسی کو ایوب کے مثل نہ پایا۔ [[حماد بن زید]] کا بیان ہے کہ انہیں جن جن محدثین اور علماء کے پاس بیٹھنے کا اتفاق ہوا، ایوب ان سب سے افضل اور پابند سنت تھے۔ اشعث بن سوار ان کو "جهبذ العلماء" کہتے تھے۔ [[ہشام بن عروہ]] کہتے تھے [[بصرہ]] میں ایوب کا مثل نہ تھا۔ [[حسن بصری]] ان کو نوجوانان بصرہ کا سردار کہتے تھے۔ ابن عون کہتے تھے کہ [[ابن سیرین]] کی موت کے بعد ہم لوگوں کے سامنے سوال پیدا ہوا کہ اب کون باقی رہ گیا؟ لیکن پھر خود ہی جواب مل گیا کہ ایوب موجود ہیں۔<ref>تہذیب الاسماء ج1 ص132</ref><ref>تذکرۃ الحفاظ ج1 ص131</ref>
==روایت حدیث==
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}