حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏رائے درکار: نیا قطعہ
←‏تبصرہ: نیا قطعہ
سطر 25:
 
آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ [[ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری]] پر آپ کی رائے درکار ہے۔ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 16:10، 4 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== تبصرہ ==
 
السلام علیکم، ابھی آپ کے گاڑیوں کے حوالے سے چند مضامین دیکھے۔ آپ نے بس گاڑیوں کے اردو نام لکھے ہیں اور انہیں انگریزی ویکی کے صفحات سے بھی مربوط نہیں کیا گیا۔ براہ مہربانی ان مضامین میں کم از کم انگریزی ویکی پر موجود صفحے کا لنک یا نام ہی ڈال دیں تاکہ کوئی دوسرا تو اسے مربوط کر سکے۔ اس طریقے سے مضمون بنانے سے بعد میں مضمون بنانے والوں کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کوئی دوسرا صارف انگریزی ویکی کے صفحات کو بنا اردو ویکی ربط کے دیکھ کر ان پر کام شروع کرے گا جبکہ آپ انہیں پہلے ہی بنا چکے ہیں۔ اس طرح دو میں سے ایک شخص کی محنت تو ضائع جائے گی۔ --[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 18:51، 5 دسمبر 2020ء ([[UTC|م ع و]])