"انٹرنیٹ بوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از روبالہ > روبوٹ (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
اضافہ مواد
سطر 1:
روبہ ؛ جس کو انگریزی میں بوٹ یا bot اور web robots بھی کہا جاتا ہے اصل میں [[سافٹ ویئر]] کا ایک ایسا [[اطلاقیہ|نفاذیہ (application)]] ہوتا / ہوتی ہے کہ جو [[انٹرنیٹ]] (یا [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]]) پر [[انسان]] کی مانند (کافی حد تک) خودکار افعال انجام دیتی ہے، اسی وجہ سے اس کو ایک [[میکانیکی]] انسان یعنی [[روبوٹ|روبالہ یا robot]] سے تشبیہ دی جاتی ہے اور اسی سے اس کا نام بھی ماخوذ ہے۔ یعنی اردو میں روبہ کا لفظ [[روبوٹ|رو بہ آلہ (روبالہ)]] سے ماخوذ ہے جبکہ انگریزی میں یہ robot سے نکالا جاتا ہے۔ روبہ کا مطلب کسی جانب چلنے یا چلانے والے کا نکلتا ہے اور یہی مطلب یا مفہوم انگریزی میں bot کا ہوتا ہے۔
 
==تخریب کار بوٹ==
بوٹس کے تخریب کاری پر مبنی استعمال کی ایک مثال نیٹ ورکڈ کمپیوٹروں پر [[خودکار خطرہ|خودکار حملے]] میں مدد اور اس کام کی تکمیل میں معاونت ہے۔
 
{{مالویئر}}