حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 63:
| {{User:SteveSims/Userboxes/Firefox}}

{{Infobox writer
| name = سید ذوالفقار علی الموسوی
| image = [[File:zulfikar.jpg|thumb|سید ذوالفقار علی اپنے دفتر میں ٢٠٢١ء]]
| imagesize = 200×400
| caption =
| pseudonym = ذوالفقارالموسوی
| پیدائشی نام = ذوالفقار علی
| birth_date ={{birth date|1990|09|08}}ء
| مقام پیدائش =[[وہاب پورہ]]
| death_date =

| resting_place =
| occupation = [[استاد]]، [[محقق]]،سماجی کارکن، قلم کار
|nationality = [[بھارتی]]
| religion = اسلام
| ethnicity = سید، موسوی
| language =[[کشمیری]]
[[اردو]]
[[فارسی]]
[[انگریزی]]
[[ہندی]]
| education = ایم اے اردو،
ایم اے ہسٹری،
ایم ایڈ،
| alma_mater = کشمیر یونیورسٹی،
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،
| doctoral_advisor =
| fields = تدریسی، سماجی، تبلیغی، علمی خدمات
| workplaces = بڈگام، سرینگر، کرگل
| genre = انقلابی
| subject = تحقیق و اصلاح
| notableworks = [[جوابات مع حوالات]]
اعمال الصالحین
جدید اردو شاعری
لغات موسوی
تاریخ کشمیر
Pan Islamic Unity
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature = szq.jpg
| website = https://www.mosvi.org
| portaldisp =

'''سید ذوالفقار علی الموسوی''' ایک مصنف، استاد، سماجی کارکن و محقق ہے جو ٨ ستمبر ١٩٩٠ ء کو ضلع بڈگام کے ایک گاوں وہاب پورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے باپ کا نام آغا سید حسن الموسوی ابن آغا سید حسین الموسوی ہے۔ آپ موسوی سادات میں سے ہیں اور آپ کے آبا اجداد میر سید علی ہمدانی کے ساتھ کشمیر آئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی علاقے میں حاصل کی۔ آپ نے بطور استاد وہاب پورہ، گریند کلان، بڈگام، سرینگر، کرگل میں کام کیا اور طالبعلموں کو علم و اخلاقیات سے روشن کیا۔ آپ ایک نرم مزاج اور سادہ قسم کے انسان ہے۔ آپ کو سید زلفی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

==نمایاں کارنامے==
٢٠٠٩ ء میں آپ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ لوگوں کو اسلامی علوم سے منور کرنے کےلئے ادارہ اسلامیہ المہدیؑ کی بنیاد ڈالی۔ سماجی معاملات اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کےلئے آپ نے ٢٠١۴ء میں راہ اسلام آرگنائزیشن کی بنیاد ڈالی۔ آپ کئی اداروں کے ممبر بھی رہے۔

==علمی خدمات==
آپ نے کئی مضامین لکھے جو ہفت روزہ ولایت ٹائمز، ماہنامہ اصلاح و ماہنامہ المہدیؑ میں شائع ہو چکے ہیں۔ آپ نے کچھ کتابیں بھی تحریر فرمائی جن میں جوابات مع حوالات، اعمال الصالحین، جدید اردو شاعری، لغات موسوی اور تاریخ کشمیر شامل ذکر ہیں۔ اس وقت آپ ایک انگریزی کتاب '''Pan Islamic Unity''' لکھ رہے ہیں۔ آپ کی ایک اور اردو کتاب '''فقط اسلام ناب''' بھی شائع ہونے والی ہے۔

آپ نے سکولی بچوں کےلئے کشمیری زبان میں اشعار بھی کہے ہیں اور بچوں کے اخلاق کو سنوارنے کےلئے کچھ کشمیری ڈرامے بھی لکھے ہیں۔ جو سب کے سب مقبول ہو گئے۔ سکول میں بچوں کو کشمیری اور ہندی سکھانے کےلئے آپ نے دو مفصل مضمون بھی لکھے جن کے نام ہیں۔"وولیو کاشر ہیچھو" یعنی آوں کشمیری سیکھئے اور "ہندی بذریعہ اردو"۔
آپ نے مختلف لوگوں کو درس قرآن مجید بھی دیا۔ آپ مختلف موضوعات پر خطابت بھی کرتے ہیں۔

==رہائشگاہ==
سید ذوالفقار علی کی آبائی رہائشگاہ المہدیؑ چوک وہاب پورہ میں واقع ہے۔ آپ کی رہائشگاہ کو '''کوچہ موسویان''' یعنی ("Mosviat Enclave") کہا جاتاہے۔ فی الحال آپ بڈگام میں رہائش پزیر ہے۔

==نظریات==
آپ ایک آزاد خیال آدمی ہے جو خود کو ایک ادنی سا مسلمان سمجھتا ہے۔ مگر وہ اپنے آپ کو کسی مسلک یا شخصیت یا علاقے سے منسوب کرنے کو مذموم سمجھتے ہیں، اس لیے وہ خود کو فقط مسلمان قرار دیتے ہیں۔ تکفیری سونچ کے خلاف اور اتحاد بین المسلمین کے حامی ہے۔

==عہدے==
سید ذوالفقار علی آج تک مختلف عہدوں پر فائر ہوچکا ہے تاکہ لوگوں اور دینی خدمات میں ہر ممکن مدد میسر ہو۔
* بانی و ڈپٹی چئرمین ادارہ اسلامیہ المہدیؑ
* بانی و نگراں راہ اسلام آرگنائزیشن
* ممبر علی اکبرؑ ٹرسٹ
* پبلسٹی سیکریڑی علی اصغرؑ بلڈ بنک
* وائس پرنسپل مدینہ پبلک سکول
* ممبر حسینیؑ پیپلز لیگ کشمیر
* ضلع سیکریٹری پیروان ولایت کشمیر
* صدر موسوی یوتھ کلب بڈگام
* نائب صدر سوسائٹی ویلفیر کمیونٹی اینڈ ڈیولوپمنٹ انشاٹیوز
* ممبر جماعت اسلامی کشمیر