"سراج الدین خان آرزو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
| سراج الدین خان آرزو =
}}
 
'''سراج الدین خان آرزو''' (پیدائش: 1689ء — وفات: 1756ء) [[عہد مغلیہ]] میں دلی کے معروف شاعر، فرہنگ نگار، تذکرہ نویس اور ماہر لسانیات تھے۔<ref name="BrajYamuna2008">{{cite book | author1=Braj B. Kachru | author2=Yamuna Kachru | author3=S. N. Sridhar | title=Language in South Asia | url=https://books.google.com/books?id=89aPZJ3qCD4C&pg=PA106 | date=27 مارچ 2008 | publisher=Cambridge University Press | isbn=978-0-521-78141-1 | page=106}}</ref> [[میر تقی میر]] کے ماموں کہلاتے تھے۔ آبائی وطن آگرہ تھا اور شاہ محمد غوث گوالیاری کی اولاد میں سے تھے۔ جوانی میں گوالیار میں [[منصب دار]] مقرر ہوئے۔ [[فرخ سیر]] کے عہد میں 1717ء میں [[دلی|دہلی]] آئے۔ [[نادر شاہ درانی]] کے حملہ اور تباہی کے بعد لکھنؤ چلے گئے اور وہیں انتقال کیا۔ لیکن حسب وصیت دہلی میں دفن ہوئے۔
 
[[اردو]] اور [[فارسی]] دونوں زبانوں میں شعر کہتے تھے۔ خان آرزو نے اردو میں صرف 127 شعر کہے مگر اس زمانے کے شعرائے اردو کے استاد مانے جاتے تھے۔ [[میر تقی میر]]، مرزا رفیع [[سودا]] اور خواجہ میر [[درد]] ان کو اپنا استاد مانتے تھے۔
 
ان کی تصانیف کی تعداد پندرہ ہے جن میں ایک ضخیم دیوان فارسی، فارسی لغت موسوم بہ [[سراج اللغات]]، اردو الفاظ کی لغت موسوم بہ [[غرائب اللغات]]، نوادر الالفاظ اور اردو شعرا کا تذکرہ موسوم بہ [[مجمع النفائس]]، [[سکندر نامہ]]، قصائد عرفی اور [[گلستان سعدی]] کی شرحیں مشہور ہیں۔