"محمد وصی اللہ حسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
==ادبی خدمات==
وصی اللہ حسینی کو طالب علمی کے دور میں ہی لکھنے پڑھنے کا شوق تھا۔ آپ نے لکھنے کاآغاز ماہنامہ نقوش حیات، لہرولی بازار، سنت کبیرنگر، یوپی سے کیا۔ اس کے ایڈیٹر مولانا صادق علی قاسمی بستوی نے بڑی حوصلہ افزائی کی۔ اس کے بعد روزنامہ قومی آواز ،روزنامہ راشٹریہ سہارا، روزنامہ آگ لکھنؤ روزنامہ قومی خبریں ،لکھنؤ روزنامہ جدید عمل ، وارث اودھ لکھنؤ روزنامہ اودھ نامہ ، ہفتہ روزہ نداء ملت لکھنؤ ماہنامہ اردو دنیا،نئی دہلی،افکار ملی، نئی دہلی،سہ ماہی فکر وتحقیق نئی دہلی،ماہنامہ نیا دور،لکھنؤ بزم سہارا نوئیڈا،ہفتہ روزہ عالمی سہارا،سہ ماہی اکادمی،لکھنؤ ماہنامہ لاریب لکھنؤ،ماہنامہ فروغ ادب بھوبنیشو ،پاکیزہ آنچل،ماہنامہ خاتون مشرق اور ہندی ماہنامہ سچاراہی میں درجنوں مقالات ومضامین لکھے۔آپ کے مضمامین کا ایک مجموعہ2017ءمیں’’تنقیدی دریچے‘‘کے نام سے شائع ہوا۔<ref>http://www.urdulinks.com/urj/?p=3222</ref> <ref>http://www.urdulinks.com/urj/wp-content/uploads/2019/11/Urdu-Reseach-Journal-19th-Issue-2.pdf</ref>
پروفیسر شارب رودلوی لکھتے ہیں ’’تنقیدی دریچے‘‘محمد وصی اللہ حسینی کے ادبی،تاریخی اورتحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے،جس میں ادب ،لسانیات،شاعری تہذیبو تمدن ہر موضوع مضامین شامل ہیں۔وصی اللہ حسینی اردو زبان و ادب کے مسائل پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ان مسائل پر انہوں نے صرف دوسروں کو پڑھاہی نہیں ہے بلکہ خود بھی سوچاہے۔<ref>تنقیدی دریچے کور صفحہ</ref>
 
== بیرونی روابط ==
*http://urduyouthforum.org/mazameen/mazameen_Tajziyati-Mutalya_Md.-Wasiullah-Husaini_Shakil-Badayuni-:-Aik-Rumani-Shayar_3077.html
*https://www.yesurdu.com/darbhanga-novel-including-interview.html
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}