"ابو الوفا بوزجانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ ابو الوفا البوزجانی کو ابو الوفا بوزجانی کی جانب منتقل کیا
م خودکار: درستی املا ← جنھوں
سطر 25:
بغداد میں انہوں نے اپنی زندگی تصنیف، رصد اور تدریس میں گزاری، انہیں [[377ھ]] کو سرایہ میں بنائی گئی شرف الدولہ کی رصد گاہ کا رکن منتخب کیا گیا، ان کی وفات غالباً [[3 رجب]] [[388ھ]] کو ہوئی۔
 
بوزجانی کو [[فلکیات]] اور [[ریاضی]] کے چند ائمہ میں گنا جاتا ہے، ان کی اس حوالے سے بہت قیمتی تصانیف ہیں۔ [[ہندسہ]] میں سب سے زیادہ شہرت پانے والے سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ جبر میں انہوں نے خوارزمی کے کام میں ایسے اضافے کیے جو جبر اور [[ہندسہ]] کے تعلق کی بنیاد ہیں۔ وہ پہلے سائنس دان تھے جنہوںجنھوں نے نسبی مثلث وضع کیا اور اسے [[ریاضی]] کے مسائل حل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ اس کے علاوہ ان کے بے شمار ریاضیاتی اور ہندسی تجربات اور دریافتیں ہیں۔